حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)تلنگانہ ریاست کے پہلے اسمبلی اجلاس کا آغاز
عمل میں آیا ا۔ اس سے قبل موقتی طور پر سابق ریاستی وزیر جانا ریڈی
کو
اسپیکر منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر نو منتخب اراکین اسمبلی میں غیر معمولی
جوش و خروش دیکھا گیا۔ جبکہ جانا ریڈی اراکین اسمبلی کو حلد دلوا رہے ہیں۔